قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان (کل) نمائشی میچ کھیلاجائے گا

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان (کل) جمعہ کو نمائشی میچ چیچہ وطنی میں کھیلاجائے گا ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے اوکاڑہ میں تربیتی کیمپ جاری ہے ۔ تربیتی کیمپ میں 34کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ ان میں سے 22کھلاڑیوں ورلڈ …

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان (کل) جمعہ کو نمائشی میچ چیچہ وطنی میں کھیلاجائے گا ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے اوکاڑہ میں تربیتی کیمپ جاری ہے ۔ تربیتی کیمپ میں 34کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ ان میں سے 22کھلاڑیوں ورلڈ کپ کے لئے شارٹ لسٹ کریں گے انہی 22کھلاڑیوںمیں کی آپس میں دو ٹیمیں بنیں گی جن کے درمیان 15 ستمبر کو نمائشی میچ کھیلاجائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply