برلن ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اپنے حریف سوشل ڈیموکریٹ رہنما مارٹن شلس کی جانب سے ایک اور ٹی وی مباحثے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔جرمن نشریاتی ادارئے کے مطابق حکومتی ترجمان سٹیفن زائبرٹ نے کہا ہے کہ انجیلا مرکل پہلے انتخابی مباحثے کے ساتھ ساتھ متعدد انٹرویوز اور کئی عوامی تقریبات میں سوالوں کے جوابات دے چکی ہیں
جرمن چانسلر نے حریف رہنما مارٹن شلس کا ایک اور ٹی وی مباحثے کا مطالبہ مسترد کر دیا

مزید خبریں