امریکی صدر اورابوظہبی کے ولی عہد کی ٹیلی فون بات چیت ، قطری بحران پر غور

واشنگٹن۔ 14 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قطر ی بحران کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاو¿س کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ اور ابوظہبی کے ولی عہد کے درمیان دوحہ کے ساتھ جاری تنازع کے حل کی تلاش کے لیے کوششوں …

واشنگٹن۔ 14 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قطر ی بحران کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاو¿س کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ اور ابوظہبی کے ولی عہد کے درمیان دوحہ کے ساتھ جاری تنازع کے حل کی تلاش کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا

Leave a Reply