عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا

چنائی ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 ستمبر کو چنائی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے پاس عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ہے، مقصد کے حصول کیلئے انہیں 5-0 یا 4-1 کے مارجن سے سیریز جیتنا ہو گی۔ آسٹریلوی ٹیم نے …

چنائی ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 ستمبر کو چنائی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے پاس عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ہے، مقصد کے حصول کیلئے انہیں 5-0 یا 4-1 کے مارجن سے سیریز جیتنا ہو گی۔ آسٹریلوی ٹیم نے انڈین بورڈ پریذیڈنٹ الیون کو ٹور ون ڈے میچ میں شکست دے کر دورے کا جاندار آغاز کیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply