اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کے عقیل خان نے ڈیوس کپ ٹائی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان کے عقیل خان نے تھائی لینڈ کے ویشیا ترونگچر ونجیباکل کو 3-0 سے ہرا دیا۔
عقیل خان کا ڈیوس کپ ٹائی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر لی

مزید خبریں