اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے حالیہ علاقائی صورتحال نیز دو طرفہ اور کثیرالجہتی امور پر ٹیلی فونک گفتگو کی۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے مسلسل رابطے اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا اور ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیووس میں ملاقات پر اتفاق کیا۔
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے حالیہ علاقائی صورتحال اور دو طرفہ و کثیرالجہتی امور پر ٹیلی فونک گفتگو

مزید خبریں