سینیٹ کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث کل منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر دوست محمد نے کی جس کے بعد پریزائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان نے اجلاس کل منگل کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔

مزید خبریں