قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو دن صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کل منگل کو دن صبح 11 بجے تک ملتوی ہو گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے بعد ایجنڈے کے بعض امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ایوان کی کارروائی کل منگل کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دی۔

مزید خبریں