اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سوگیونو سے ٹیلی فونک گفتگو کی، دونوں رہنمائوں نے موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔پیر کوترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ڈیووس میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر فالو اَپ کے موقع کا خیرمقدم کیا۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اورانڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ خارجہ سوگیونو سے ٹیلی فونک گفتگو کی،
دونوں رہنمائوں نے موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔پیر کوترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ڈیووس میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر فالو اَپ کے موقع کا خیرمقدم کیا۔








