اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے آزادی کپ جیتنے پر پوری قوم مبارک باد دی ہے ۔ ہفتہ کو قوم کے نام اپنے مبارک باد کے پیغام میں صدر مملکت نے آزادی کپ میں ورلڈ الیون کے خلاف شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو بھی مبارک باد دی ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے آزادی کپ جیتنے پر پوری قوم کومبارک باد