پاکستان ۔ ورلڈ الیون ٹی ٹونٹی سیریز، بابر اعظم بیٹنگ اور تھسارا پریرا باﺅلنگ کے شعبے میں سرفہرست رہے

لاہور۔16ستمبر (اے پی پی )پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین کھیلی گئی تین ٹونٹی میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ سکور پاکستان کے بلے باز بابر اعظم نے بنائے جبکہ سب سے زیادہ وکٹیں ورلڈ الیون کے تھسارا پریرا نے حاصل کیں۔ بابر اعظم نے تین میچز میں 59.66کی اوسط سے 179رنز بنائے جس میں ایک نصف سینچری بھی شامل ہیں جبکہ احمد شہزاد تین میچوں میں 171رنز بناکر …

لاہور۔16ستمبر (اے پی پی )پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین کھیلی گئی تین ٹونٹی میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ سکور پاکستان کے بلے باز بابر اعظم نے بنائے جبکہ سب سے زیادہ وکٹیں ورلڈ الیون کے تھسارا پریرا نے حاصل کیں۔ بابر اعظم نے تین میچز میں 59.66کی اوسط سے 179رنز بنائے جس میں ایک نصف سینچری بھی شامل ہیں جبکہ احمد شہزاد تین میچوں میں 171رنز بناکر دوسرے نمبر پر رہے ۔ہاشم آملہ نے تین میچز میں 119رنز بنائے۔ دوسری جانب باﺅلنگ کے شعبے میں ورلڈ الیون کے تھسارا پریرا 6 وکٹیں لیکر آگے رہے، سہیل خان تین وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور رومان رئیس تین وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply