مریم اورنگزیب کا افتخار قیصر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے نامور فنکار افتخار قیصر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں مریم اورنگ زیب نے کہا کہ افتخار قیصر ہندکو، پشتو اور اردو کے عظیم اداکار تھے جن کی وفات سے آج پاکستان ایک عظیم اور مقبول عوامی فن کار سے محروم ہوگیا ہے۔ وزیر …

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے نامور فنکار افتخار قیصر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں مریم اورنگ زیب نے کہا کہ افتخار قیصر ہندکو، پشتو اور اردو کے عظیم اداکار تھے جن کی وفات سے آج پاکستان ایک عظیم اور مقبول عوامی فن کار سے محروم ہوگیا ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ فن کے لیے ا فتخار قیصر کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گاا

Leave a Reply