پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں کی بحالی ہو چکی ہے

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیرخان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں کی بحالی ہو چکی ہے اور غیرملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آکر کھیلنا اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اس کی عوام کھیل سے بے پناہ محبت کرتی ہے ، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیرخان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں کی بحالی ہو چکی ہے اور غیرملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آکر کھیلنا اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اس کی عوام کھیل سے بے پناہ محبت کرتی ہے ، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12سال بعد ٹینس ڈیوس کپ اور جشن آزادی کپ میں ورلڈ الیون کے کرکٹ میچ کا انعقاد خوش آئندہے اور غیرملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آکر کھیلنے سے دنیا میں مثبت پیغام گیا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply