بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 21 ستمبر کو کھیلا جائیگا

کولکتہ ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 21 ستمبر کو کولکتہ میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply