ریاض ۔24جنوری (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے سوئٹزرلینڈ کے شہرڈیووس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور وہنگامی ریلیف کے کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر نے ملاقات کی ۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دنوں رہنماوں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی امورسمیت مختلف معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سوئٹزرلینڈ میں سعودی عرب کے سفیرعبدالرحمن الداود اورسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل …
شہزادہ فیصل بن فرحان سے اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر کی ملاقات،باہمی دلچسپی امور پرتبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔24جنوری (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے سوئٹزرلینڈ کے شہرڈیووس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور وہنگامی ریلیف کے کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر نے ملاقات کی ۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دنوں رہنماوں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی امورسمیت مختلف معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر سوئٹزرلینڈ میں سعودی عرب کے سفیرعبدالرحمن الداود اورسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے مشیرمحمد الیحیی بھی موجود تھے۔








