انڈونیشیا ، لینڈ سلائیڈنگ سےاموات 17ہو گئیں

جکارتہ ۔26جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے مغربی بنڈونگ ریجنسی میں لینڈ سلائیڈنگ سےاموات بڑھ کر 17ہو گئیں۔ تاس کے مطابق ملک کے قومی ادارہ برائے قدرتی آفات نے بتایا کہ اس وقت 73افرادلاپتہ ہیں ۔یاد رہے کہ یہ لینڈسلائنڈنگ 24 جنوری کو مغربی بنڈونگ ریجنسی میں پیش آیا، جہاں شدید بارش کے باعث پہاڑی ڈھلوان منہدم ہو گئی اور پاسیر لانگو گاؤں اس کی زد میں …

جکارتہ ۔26جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے مغربی بنڈونگ ریجنسی میں لینڈ سلائیڈنگ سےاموات بڑھ کر 17ہو گئیں۔ تاس کے مطابق ملک کے قومی ادارہ برائے قدرتی آفات نے بتایا کہ اس وقت 73افرادلاپتہ ہیں ۔یاد رہے کہ یہ لینڈسلائنڈنگ 24 جنوری کو مغربی بنڈونگ ریجنسی میں پیش آیا، جہاں شدید بارش کے باعث پہاڑی ڈھلوان منہدم ہو گئی اور پاسیر لانگو گاؤں اس کی زد میں آ گیا۔