اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس کل منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ ترلائی پر بحث کے علاوہ مذمتی قرارداد کی منظوری بھی دی گئی۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ایوان کی کارروائی کل منگل کو صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔
قومی اسمبلی کااجلاس منگل کی صبح 11بجے تک ملتوی

مزید خبریں