لاہور۔9فروری (اے پی پی):ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026میں پاکستان اور بھارت کے مابین فروری کو کولمبو، سری لنکا میں شیڈول میچ کے تعلق سے صورتحال بڑی کشیدہ ہے۔ پاکستان نے حکومت کی ہدایت پر اس میچ کو بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنا فیصلہ واپس لے کر بھارت کے خلاف میچ کھیلنے پر غور …
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے فروری کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی درخواست کر دی

مزید خبریں
لاہور۔9فروری (اے پی پی):ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026میں پاکستان اور بھارت کے مابین فروری کو کولمبو، سری لنکا میں شیڈول میچ کے تعلق سے صورتحال بڑی کشیدہ ہے۔
پاکستان نے حکومت کی ہدایت پر اس میچ کو بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنا فیصلہ واپس لے کر بھارت کے خلاف میچ کھیلنے پر غور کرے۔








