- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی دو ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں 6 فیصد جبکہ اگست کے دوران 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے دوران گذشتہ سال کے مقابلہ میں ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71099
- Advertisement -