افغانستان ،صوبہ کاپیسہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے چار افراد ہلاک ، چھ زخمی

کابل ۔14فروری (اے پی پی):افغانستان کے مشرقی صوبے کاپیسہ میں لینڈ سلائیڈ نگ کے باعث ایک گھر منہدم ہو نے سے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔چینی خبررساں ادارے شنہوا نے صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالفتح فیض کے حوالےسے بتایا کہ یہ حادثہ شوخی گائوں میں پیش آیا جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک گھر منہدم ہونے سے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ تاہم انہوں …

کابل ۔14فروری (اے پی پی):افغانستان کے مشرقی صوبے کاپیسہ میں لینڈ سلائیڈ نگ کے باعث ایک گھر منہدم ہو نے سے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔چینی خبررساں ادارے شنہوا نے صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالفتح فیض کے حوالےسے بتایا کہ یہ حادثہ شوخی گائوں میں پیش آیا جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک گھر منہدم ہونے سے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

مزید خبریں