جرمن چانسلر دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ۔25فروری (اے پی پی):جرمن چانسلر فریڈرک مرز چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ شنہوا کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ دورے کے دوران وہ چین کے صدر شی جن پنگ ان سے ملاقات کریں گے جبکہ چینی وزیر اعظم لی چیانگ ان کے ساتھ بھی باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان …

بیجنگ۔25فروری (اے پی پی):جرمن چانسلر فریڈرک مرز چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ شنہوا کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ دورے کے دوران وہ چین کے صدر شی جن پنگ ان سے ملاقات کریں گے جبکہ چینی وزیر اعظم لی چیانگ ان کے ساتھ بھی باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

مزید خبریں