لاہور۔30ستمبر (اے پی پی )وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے انڈونیشیا کے سفیر آئیوان سیودھی امری نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون بڑھانے اور تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا- وزیر اعلی نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین مذہبی، ثقافتی و تجارتی تعلقات موجود ہیںاوردونوں ممالک کے مابین تجارتی ومعاشی روابط کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہا کہ …
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے انڈونیشیا کے سفیر آئیوان سیودھی امری کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
لاہور۔30ستمبر (اے پی پی )وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے انڈونیشیا کے سفیر آئیوان سیودھی امری نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون بڑھانے اور تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا- وزیر اعلی نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین مذہبی، ثقافتی و تجارتی تعلقات موجود ہیںاوردونوں ممالک کے مابین تجارتی ومعاشی روابط کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہا کہ زرعی شعبے خصوصا حلال فوڈ پراڈکٹس میں تعاون کی بڑی گنجائش موجود ہے اورحلال فوڈ پراڈکٹس کی ایکسپورٹ کو فروغ دیا جا سکتا ہے-









