وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کایوم عاشور کے موقع پر پیغام

اسلام آباد۔ یکم اکتوبر( اے پی پی ) وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ امام عالی مقام اور ان کے ساتھی حق وصداقت اور اصولوں کی فتح کی علامت ہیں، حسین رضی اللہ عنہ کا درس ہے کہ ظلم، جبر اور تکبر کے سامنے جھکنے سے گردن کٹانا بہتر ہے۔ اتوار کویوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سچائی مٹانے والے مٹ گئے …

اسلام آباد۔ یکم اکتوبر( اے پی پی ) وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ امام عالی مقام اور ان کے ساتھی حق وصداقت اور اصولوں کی فتح کی علامت ہیں، حسین رضی اللہ عنہ کا درس ہے کہ ظلم، جبر اور تکبر کے سامنے جھکنے سے گردن کٹانا بہتر ہے۔ اتوار کویوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سچائی مٹانے والے مٹ گئے مگر امام حسین رضی اللہ عنہ ، ان کی آل پاک اور ان کے ساتھی آج بھی زندہ وجاوید ہیں، کربلا گواہ ہے کہ سچائی اور اصول جبر کی بنیاد پر نہیں مٹائے جاسکتے۔ ا

Leave a Reply