اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) داخلہ امور کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھرمیں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبوں اور سیکورٹی اداروں کی درخواست پر یوم عاشورپر کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل رکھی گئی۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا …
یوم عاشور کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، طلال چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) داخلہ امور کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھرمیں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبوں اور سیکورٹی اداروں کی درخواست پر یوم عاشورپر کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل رکھی گئی۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا۔








