وفاقی وزیر دانیال عزیز کی احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت کیس بنایا گیا ہے۔ ریفرنسز میں جو ایم ایل ایز اور سورس ڈاکومنٹ پیش کئے گئے ہیں وہ غیرتصدیق شدہ اور قابل سماعت نہیں ہیں۔ پیر کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت کیس بنایا گیا ہے۔ ریفرنسز میں جو ایم ایل ایز اور سورس ڈاکومنٹ پیش کئے گئے ہیں وہ غیرتصدیق شدہ اور قابل سماعت نہیں ہیں۔ پیر کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر جو صورتحال سامنے آئی تھی اس کے باعث سکیورٹی اداروں نے انتظام کیا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپنی جماعت کی نمائندگی کرنا ہمارا حق ہے

مزید خبریں

Leave a Reply