اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 11ہزارکیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 800 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 14 ہزار کیوسک اور اخراج …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 11ہزارکیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 800 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 14 ہزار کیوسک اور اخراج 14 ہزار کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 9 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 55 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 100 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 44 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 38 ہزار 200 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 36 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 33 ہزار کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 29 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 29 ہزار 300 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 40 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 300 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 35 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 11 ہزار کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد 7 ہزارکیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 35 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 26 ہزار 100 کیوسک اور پنجند بیراج میں پانی کی آمد 19 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 400 کیوسک۔ ریکارڈ کیا گیا ۔
آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1471.81 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.879 ملین ایکڑفٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1168.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.522 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.079 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔








