آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ٹیمزکی تازہ ترین عالمی درجہ بندی

دبئی۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) بھارت نے عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، پاکستانی ٹیم بدستور چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ایک روزہ میچ ختم ہونے کے …

دبئی۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) بھارت نے عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، پاکستانی ٹیم بدستور چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ایک روزہ میچ ختم ہونے کے بعد تازہ ترین ٹیم رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت بھارتی ٹیم نے 120 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقہ سے دوبارہ ٹاپ پوزیشن چھین لی، جنوبی افریقن ٹیم تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی

Leave a Reply