اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کو ٹیلی فون کرکے خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے حالیہ پیش رفت پر …
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کامتحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کو ٹیلی فون ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کو ٹیلی فون کرکے خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ہفتہ کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔








