صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا۔اتوار کو ترجمان قومی اسمبلی سے جاری بیان کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اب کل دن ساڑھے دس بجے کی بجائے سہ پہر تین بجے ہوگا۔ ترجمان کے مطابق صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے۔  

مزید خبریں