اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے۔اتوار کو اپنے ویڈیو پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان کا ہر شہری اسی طرح غمزدہ ہے جس طرح ایران کے شہری غم کی کیفیت سے دوچار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب آپ کے …
آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے۔اتوار کو اپنے ویڈیو پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان کا ہر شہری اسی طرح غمزدہ ہے جس طرح ایران کے شہری غم کی کیفیت سے دوچار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں، اپنا احتجاج پرامن انداز میں ریکارڈ کرائیں۔








