وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئرامیرمقام ایک ہفتے کے نجی دورے پر لندن روانہ

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام ایک ہفتے کے نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔ یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام ایک ہفتے کے نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔

یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔