پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 6 اکتوبر سے شروع ہوگا

دبئی ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 6 اکتوبر سے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ سری لنکا کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو پہلا میچ میں 21 رنز سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply