دبئی ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعہ سے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ سری لنکا کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو پہلا میچ میں 21 رنز سے شکست دی تھی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ (جمعہ کو) شروع ہوگا