انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر موسمی صورتحال کے باعث روئی کی چنائی کیلئے م¶ثر ماحول ہے۔ نیویارک میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.88 سینٹ (1.29 فیصد) کم ہو کر 67.57 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ ایکسچینج میں روئی کی کل 22005 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 8540 گانٹھیں زیادہ …

نیویارک ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر موسمی صورتحال کے باعث روئی کی چنائی کیلئے م¶ثر ماحول ہے۔ نیویارک میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.88 سینٹ (1.29 فیصد) کم ہو کر 67.57 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ ایکسچینج میں روئی کی کل 22005 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 8540 گانٹھیں زیادہ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply