بیجنگ ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی چینی جوڑی دار شوائی پنگ اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں اور انکو ایونٹ کے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں (آج) جمعرات کو جمہوریہ چیک کی جوڑی کا چیلنج درپش ہوگا، جمہوریہ چیک کی جوڑی باربورا سٹرائیکووا اور کیٹرینا سینیاکووا پر مشتمل …
ثانیہ مرزا کو چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں (آج) جمہوریہ چیک جوڑی کا چیلنج درپش ہوگا
بیجنگ ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی چینی جوڑی دار شوائی پنگ اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں اور انکو ایونٹ کے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں (آج) جمعرات کو جمہوریہ چیک کی جوڑی کا چیلنج درپش ہوگا، جمہوریہ چیک کی جوڑی باربورا سٹرائیکووا اور کیٹرینا سینیاکووا پر مشتمل ہے، اس سے قبل چین میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میچ میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی چینی جوڑی دار شوائی پنگ نے سٹریٹ سیٹس میں ہالینڈ کی ڈیمی سچورس اور انکی بیلجیئم کی جوڑی دار ایلیسی مارٹنزکو 7-5 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا تھا۔









