دبئی ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرکےلئے 6 وکٹیں درکار ہیں۔ توقع ہے کہ وہ (آج) جمعہ کو سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ابوطہبی ٹیسٹ میں وہ کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔ وہ 29 میچوں میں 94 …
محمد عامر کو ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے 6 وکٹیں درکار

مزید خبریں
دبئی ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرکےلئے 6 وکٹیں درکار ہیں۔ توقع ہے کہ وہ (آج) جمعہ کو سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ابوطہبی ٹیسٹ میں وہ کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔ وہ 29 میچوں میں 94 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔








