بیروت میں امریکی سفارت خانے کے نئے کمپلیکس میں کام کرنے والے 170 پاکستانی محنت کشوں کو نکال کر بحفاظت منتقل کر دیا گیا
بیروت میں امریکی سفارت خانے کے نئے کمپلیکس میں کام کرنے والے 170 پاکستانی محنت کشوں کو نکال کر بحفاظت منتقل کر دیا گیا

مزید خبریں
بیروت ۔13مارچ (اے پی پی):بیروت میں پاکستانی سفارت خانے نے وہاں زیرِ تعمیر امریکی سفارت خانے کے نئے کمپلیکس میں کام کرنے والے 170 پاکستانی محنت کشوں کو متعلقہ کمپنی کے تعاون سے وہاں سے نکال کر بحفاظت منتقل کر دیا ہے۔یہ بات جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔