کابل۔22مارچ (اے پی پی):افغانستان کے صوبے فاریاب میں گاڑی الٹنے سے چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق یہ واقعہ ضلع دولت آباد کے علاقے جنگل میں پیش آیا، جب گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس سے چار افراد موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی صحت مرکز منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔
افغانستان ، گاڑی الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

مزید خبریں