دوحہ ۔22مارچ (اے پی پی):قطر میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ کےدوران چھ افراد جاں بحق اور ایک لاپتہ ہے۔شنہوا کے مطابق قطری وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں سات افراد سوار تھے جن میں سے چھ کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ایک لاپتہ شخص کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر معمول کے مشن پر تھا جب اسے …
قطر ، فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ میں 6 افرادجاں بحق ، ایک لاپتہ

مزید خبریں
دوحہ ۔22مارچ (اے پی پی):قطر میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ کےدوران چھ افراد جاں بحق اور ایک لاپتہ ہے۔شنہوا کے مطابق قطری وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں سات افراد سوار تھے جن میں سے چھ کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ایک لاپتہ شخص کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر معمول کے مشن پر تھا جب اسے تکنیکی خرابی پیش آئی، جس کے باعث وہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔








