ہنوئی۔23مارچ (اے پی پی):ویتنام کے وسطی صوبے لام ڈونگ کے علاقے سونگ لئے میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خان ہوا صوبے سے ہو چی منہ سٹی جانے والی مسافر بس موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس سے اس پر سوار مرد اور خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو …
ویتنام، بس اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 افراد ہلاک

مزید خبریں
ہنوئی۔23مارچ (اے پی پی):ویتنام کے وسطی صوبے لام ڈونگ کے علاقے سونگ لئے میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خان ہوا صوبے سے ہو چی منہ سٹی جانے والی مسافر بس موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس سے اس پر سوار مرد اور خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔








