دس واں ایشیا ہاکی کپ، پاکستان اتوار کوپنا تیسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا

ڈھاکہ ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) 10 واں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ ہاکی کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش سے یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-0 سے جیتا تھا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، ملائیشیا، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، عمان اور میزبان بنگلہ دیش …

ڈھاکہ ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) 10 واں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ ہاکی کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش سے یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-0 سے جیتا تھا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، ملائیشیا، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، عمان اور میزبان بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply