بیروزگاری کے مسئلہ سے نمٹنے کےلئے نوجوانوں کو جدید کاروباری ذرائع اور آئیڈیاز کو فروغ دینے کی ضرورت ہے

اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے سیکرٹری شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ بیروزگاری کے مسئلہ سے نمٹنے کےلئے نوجوانوں کو جدید کاروباری ذرائع اور آئیڈیاز کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، اس سے ملک میں غربت میں کمی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ اس بات کا اظہار انہوں نے وزارت منصوبہ بندی، ترقی …

اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے سیکرٹری شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ بیروزگاری کے مسئلہ سے نمٹنے کےلئے نوجوانوں کو جدید کاروباری ذرائع اور آئیڈیاز کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، اس سے ملک میں غربت میں کمی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ اس بات کا اظہار انہوں نے وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے سینٹر فار سوشل انٹر پرینئر شپ کے زیر اہتمام ”سوشل انٹر پرینئر شپ کے بڑھتے ہوئے کردار“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply