رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے شنگھائی ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

شنگھائی ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، نڈال نے کوارٹر فائنل میں دیمتروف کو شکست دی۔

مزید خبریں

Leave a Reply