فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں (آج) چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

نئی دہلی ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) 17 ویں فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں (آج) ہفتہ کو بھی مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ جاپان اور نیو کیلیڈونیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں میکسیکو اور چلی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ تیسرا میچ فرانس اور ہنڈراس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا انگلینڈ اور عراق کے مابین کھیلا جائے …

نئی دہلی ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) 17 ویں فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں (آج) ہفتہ کو بھی مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ جاپان اور نیو کیلیڈونیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں میکسیکو اور چلی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ تیسرا میچ فرانس اور ہنڈراس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا انگلینڈ اور عراق کے مابین کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں دنیائے فٹ بال کی 24 ٹیمیں حصہ لے رہیں ہیں۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو چھ مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے،

مزید خبریں

Leave a Reply