اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بجلی کے وفاقی وزیر کو ایکنک کے خصوصی مدعوین میں شامل کر لیا۔اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن نے جمعہ کو 17اگست2017 کوکابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے تسلسل اور رولز آف بزنس 1973کے رول(2)17کے تحت ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزیر اعظم نے بجلی کے وفاقی وزیر کو ایکنک کے خصوصی مدعوین میں شامل کر لیا،نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں