جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالملکی کی ملاقات

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالملکی کی ملاقات ۔ دو طرفہ تعلقات،دفاع اور تربیت میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال راولپنڈی ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالملکی نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف کے …

جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالملکی کی ملاقات ۔ دو طرفہ تعلقات،دفاع اور تربیت میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالملکی نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف کے ساتھ سعودی سفیر کی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات بشمول دفاع اور تربیت میں تعاون کے امور زیر غور آئے۔

Leave a Reply