ملکی سیاست میں توہین آمیز زبان متعارف کرانے کا ذمہ دار عمران خان ہے ۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں توہین آمیز زبان متعارف کرانے کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ جمعہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت …
وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
ملکی سیاست میں توہین آمیز زبان متعارف کرانے کا ذمہ دار عمران خان ہے ۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں توہین آمیز زبان متعارف کرانے کا ذمہ دار عمران خان ہے۔ جمعہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کبھی بھی ملک کے وزیراعظم نہیں بن سکتے کیونکہ ان میں یہ اہلیت ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی عوام نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے عام انتخابات سمیت تمام بلدیاتی و ضمنی اور کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں عمران خان کی سیاست کو مسترد کیا ہے۔








