بھارت کا نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، دنیش کارتھک اور شردل ٹھاکر کی دوبارہ واپسی، لوکیش راہول ڈراپ، ایشون اور جدیجا بھی نظرانداز

ممبئی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، دنیش کارتھک اور شردل ٹھاکر کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ لوکیش راہول، ایشون اور جدیجا کو ڈراپ کر دیا گیا ہے، شیکھر دھون جوکہ اہلیہ کی بیماری کے …

ممبئی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، دنیش کارتھک اور شردل ٹھاکر کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ لوکیش راہول، ایشون اور جدیجا کو ڈراپ کر دیا گیا ہے، شیکھر دھون جوکہ اہلیہ کی بیماری کے باعث کینگروز کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیل سکے تھے کیویز کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply