اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان قیام پذیر پاکستان قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اب تک 2لاکھ 8ہزار 123افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کر لیا ہے اب تک 2لاکھ 8 ہزار 123افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کر لیا گیا ہے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق وزارت سیفران نے پاکستان میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کا پروگرام نادرا کے تعاون …
نادرا کے تعاون سے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ، مزید 2لاکھ 8ہزار کو رجسٹرڈ کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان قیام پذیر پاکستان قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اب تک 2لاکھ 8ہزار 123افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کر لیا ہے اب تک 2لاکھ 8 ہزار 123افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کر لیا گیا ہے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق وزارت سیفران نے پاکستان میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کا پروگرام نادرا کے تعاون کے لئے اگست میں شروع کیا تھا








