:اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے ضروری سسٹم مینٹیننس کی وجہ سے کل پیر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی
اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی نے ضروری سسٹم مینٹیننس کی وجہ سے کل پیر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے ضروری سسٹم مینٹیننس کی وجہ سے کل پیر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔20 اپریل کواسلام آباد سرکل میں صبح 08:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک ،Fـ10 مرکز، Fـ10، Fـ10/3، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک، کلدانہ، گھڑیال، ٹریٹ، خانہ ڈاک، برما، واہیدہ آباد، رحمان انکلیو، کھنہ ایسٹ، خانہـII، النور کالونی، شریف آباد، غوری گارڈن، سکیمـI اور متعلقہ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ،قریشی آباد، رحمت آبادـ1، مورات، کوہالہ، فاطمہ جناح، چکلالہ، تکبیرـI، تکبیرـII، تکبیرـIII، کوٹ جبّی اور متعلقہ فیڈرز ،راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ،سیکٹرـIV، APHS، PAF اور متعلقہ فیڈرز ،اٹک سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ،اٹک رورل
تین میلہ، باغ نیلاب اور متعلقہ فیڈرز ،جہلم سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ،کھائی کلیہ، نتھوالہ، سنگھوئی، صفدر شہید اور متعلقہ فیڈرز ،جی ایس او سرکل میں صبح 07:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک ،آزاد پتن، صبح 08:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک ،132 کے وی نیو واہ (WAHـ05)سے POF ساؤتھ (POSـ4)، صبح 08:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک ،132 کے وی چکوالـبھگوالـتلہ گنگ، 132 کے وی کہوٹہ سٹیـپالندری لائن اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ اگر کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔








